دارالحکومت کے "ولایت پارک" میں "گول کوچک" کے مقابلے ہوئے۔ یہ کھیل چھوٹے گول پوسٹ پر مشتمل فٹبال گیم ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسے ایران میں ہی ایجاد کیا گیا۔ اس کے قوانین کے تحت گول کیپر ہاتھ کا استعمال نہیں کرسکتا لہذا کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وقت گول کیپر بن سکتا ہے۔ اس نوعیت کے فٹبال میں کھلاڑیوں کی تعداد بھی کم ہوتی ہے اور اس میں آفسائڈ بھی نہیں ہوتا۔

16 مئی، 2025، 11:21 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .